Enrolment options

Course overview

Dates 9 Dec '26 – 30 June '27
Schedule Wednesdays 8:00 am - 9:45 am PKT
Contact +92 333 5461981 (Messages only)
Eligibility Sisters Only

Full Course Fee

PKR 1,500

  • عوام الناس تک قرآن کریم کے پڑھنے پڑھانے والوں کا مطلوبہ کردار قرآن و سنت کی روشنی میں خوبصورت انداز میں پیش کرنا تاکہ لوگ قرآن پڑھنے کی طرف مائل ہوں ۔
  • حاملین قرآن کوعام طور پر جن آداب و اخلاق سے آراستہ ہونے کی ضرورت ہے اس کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا۔
  • قرآن مجید کے ذریعے کی گئی نصیحت کو قبول کرنا اور اس کے ذریعے اللہ عزوجل کا قرب حاصل کرنا۔
  • ان عادات کو جاننا اور بچنے کی کوشش کرنا جو حاملین قرآن میں نہیں ہونی چاہیں۔

-

Al-Huda Publications
Region: AIWF-North
Medium: Urdu