
Starting: 29th October 2026 | Ending: 24th December 2030
Days & Timings: Tuesday & Thursday | 6:00 am to 9:30 pm PKT
Course Fee Per Term: PKR 8000 Per Term (Total Course Fees: PKR 24000)
Total Number of Terms: 3
- First Term: 29th Oct '26 - 28th March '28
- Second Term: 30th March '28 - 23rd Aug '29
- Third Term: 6th Sept '29 - 24th Dec '30
Queries: +92 333 5596467 (Text Message Only Via WhatsApp)
- قرآن مجید کی آیات کا لفظی ترجمہ سکھانا تاکہ آیات کا معنی سمجھ آ جائے۔
- آیات کا فہم حاصل ہو جائے، تاکہ اپنی زندگی کے معاملات کے لیے قرآنِ مجید سے مکمل رہنمائی حاصل کرکے عمل میں بہتری لائی جائے۔
- قرآنِ مجید کی درست ادائیگی کے ساتھ تلاوت کرنا آ جائے۔
الهدی پبلیکیشنز
- قرآن مجید لفظی ترجمہ وائٹ پارہ 1 تا 30 يا بياض والا قرآن
- قرآنی قاعدہ، تعلیم التجوید کتاب، القرآن الکریم (الہدٰی عربی مصحف)
- وایاک نستعین
- حصولِ علم اور قرآن فہمی میں مددگار دعائیں
- قرآنی اور مسنون دعائیں
ہر وہ طالبہ جو اردو لکھنا پڑھنا جانتی ہو، اس کورس میں داخلہ لے سکتی ہے۔ اس کورس کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔
- Teacher: Lubna Qureshi
Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu