Enrolment options

Starting: 28th October 2026 | Ending: 23rd December 2030

Days & Timings: Monday & Wednesday | 9:00 am to 12:30 pm PKT

Course Fee Per Term: PKR 8000 Per Term (Total Course Fees: PKR 24000)

Total Number of Terms: 3

  • First Term: 28th Oct '26 - 27th March '28
  • Second Term: 29th March '28 - 22nd Aug '29
  • Third Term: 27th Aug '29 - 23rd Dec '30'

Queries: +92 333 5596467 (Text Message Only Via WhatsApp)

  • قرآن مجید کی آیات کا لفظی ترجمہ سکھانا تاکہ آیات کا معنی سمجھ آ جائے۔
  • آیات کا فہم حاصل ہو جائے، تاکہ اپنی زندگی کے معاملات کے لیے قرآنِ مجید سے مکمل رہنمائی حاصل کرکے عمل میں بہتری لائی جائے۔
  • قرآنِ مجید کی درست ادائیگی کے ساتھ تلاوت کرنا آ جائے۔

الهدی پبلیکیشنز

  1. قرآن مجید لفظی ترجمہ وائٹ پارہ 1 تا 30 يا بياض والا قرآن
  2. قرآنی قاعدہ، تعلیم التجوید کتاب، القرآن الکریم (الہدٰی عربی مصحف)
  3. وایاک نستعین
  4. حصولِ علم اور قرآن فہمی میں مددگار دعائیں
  5. قرآنی اور مسنون دعائیں


ہر وہ طالبہ جو اردو لکھنا پڑھنا جانتی ہو، اس کورس میں داخلہ لے سکتی ہے۔ اس کورس کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔

Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu