Enrolment options

Starting: 4th November 2026 | Ending: 9th December 2026

Days & Timings: Wednesdays | 11:00 am- 12:15 pm PKT

Full Course Fee: PKR 1000

Queries: +92 300 4296898 (Text Message Only Via WhatsApp)

  • قرآن و سنت کی روشنی میں وقت کی نعمت اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا۔
  • ٹائم ضائع کرنے والے محرکات کی شناخت کر کے ان سے بچنے کی حکمت عملی سکھانا۔
  • دینی فرائض، گھریلو ذمہ داریوں،صحت اور ذاتی آرام کے درمیان ایک صحت مند توازن قائم کرنے کی تربیت دینا۔
  • نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن کو پورا کرنے کے لیے وقت میں برکت پیدا کرنے والے نبوی طریقوں کو عملی زندگی میں اپنانا۔
Region: AIWF-Lahore
Medium: Urdu