Enrolment options

Starting: 12th November 2026 | Ending: 24th December 2026

Days & Timings: Thursdays | 3:00 pm – 4:30 pm PKT

Full Course Fee: PKR 1000

Queries: +92 333 4451920 (Text Message Only Via WhatsApp)

  • ماں اور بچے کے مابین رشتے کی اہمیت کو اجاگر کرنا۔
  • بچوں کے ساتھ مؤثر تبادلہ خیال کی صلاحیت پیدا کرنا۔
  • بچوں کی شخصیت بہتر بنانے کے لیے مثبت اخلاقی اقدار کی طرف نشاندہی کرنا۔
  • قرآن و سنت کی روشنی میں تربیت اولاد کے بہترین اصولوں پر عمل پیرا ہونا۔

Wasaya Umm e Hakimah

Females aged 14 and above

Region: Sialkot
Medium: Urdu