
Starting: 16th October 2026
Ending: 15th January 2028
Days & Timings: Friday & Saturday | 8:00 pm to 9:45 pm PKT
Course Fee: PKR 5000 (Full Course, 2 installmenst available)
Medium of Instruction: Urdu
Course Pre-Requisites: Open for all.
- قرآنِ مجید سے محبت اور قلبی تعلق پیدا کرنا۔
- تلاوت اور Mind Maps کے ذریعے قرآنِ مجید کی ہر آیت کا مفہوم آسان اور مؤثر انداز میں سمجھانا اور غوروفکر کی صلاحیت پیدا کرنا۔
- قرآنِ مجید کی آیات کی روشنی میں اپنا محاسبہ کرنے اور اس کی تعلیمات کو عملی زندگی میں اپنانے کی ترغیب دینا۔
- قرآنِ مجید کے پیغام کو دوسروں تک پہنچانے، اس کی دعوت کو عام کرنے، اور خدمتِ دین و خدمتِ خلق کے جذبے کو فروغ دینا۔
- الھدی پبلیکیشنز کا لفظی ترجمہ والا قرآن
- Teacher: Sadia Naveed
Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu