
Starting: 1st July 2026 | Ending: 26th August 2026
Days & Timings: Wednesdays | 3:00 pm - 4:30 pm PKT
Full Course Fee: PKR 1000
Queries: +92 345 8204584 (Text Message Only Via WhatsApp)
- مختلف مذاہب کے بنیادی عقائد کو سمجھ کر صحیح اور غلط بات میں فرق کرنا۔
- دوسرے مذاہب کے مطالعے کے ذریعے اسلام کی خوبیوں، حقانیت اور برتری کو بہتر انداز میں سمجھنا۔
- لوگوں تک اسلام کا پیغام مؤثر انداز میں پہنچانے اور بین المذاہب گفتگو کے لیے ضروری معلومات اور دلائل حاصل کرنا۔
- مذاہب کے بارے میں پائی جانے والی غلط باتوں اور اعتراضات کو علمی انداز میں سمجھنا اور ان کا جواب دینا۔
- مختلف مذاہب کی تاریخ، مذہبی سوچ اور ان کی مشترکہ تعلیمات سے واقفیت حاصل کرنا۔
- مذہب کے سماجی، اخلاقی، معاشرتی اور تاریخی کردار کو سمجھ کر متوازن اور وسیع سوچ پیدا کرنا۔
- تعارف ادیان نوٹس
- Candidates must be Al-Huda staff members or Al-Huda graduates who have been selected from their respective regions.
- Eligibility for enrollment in the course includes the following qualifications:
- Taleem al-Qur’an
- Taleem-e-Deen
- Tarjamah wa Tafsir-e-Qur’an Course
- All candidates who register must have stable internet connection, the Zoom application and access to a smartphone or computer.
- Teacher: Dr. Fariha Mela
Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu