
Shukr Guzar Kahan Hain – Batch 2
Starting: 14th May 2026
Ending: 13th August 2026
Days & Timings: Thursdays | 3:30 pm - 5:15 pm PKT
Medium of Instruction: Urdu
Full Course Fees: PKR 1,500
- شکر کی حقیقت اور اس کی اہمیت کو قرآن و حدیث کی روشنی میں واضح کرنا۔
- ناشکری کے نقصانات اور اس کے روحانی ، معاشرتی اثرات کو سمجھانا۔
- قرآن و حدیث میں بیان کردہ شکر گزار بندوں کی صفات سے آگاہ کرنا اور انہیں اپنی زندگی میں اپنانے کی ترغیب دینا۔
- زندگی کی نعمتوں کو پہچاننے اور ان پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کا شعور پیدا کرنا۔
- Teacher: Sobia Huma
Region: Sialkot
Medium: Urdu