Enrolment options

Akhlaqu Hamalati Al-Qur’an - Batch 1

Starting: 5th May 2026

Ending: 27th October 2026

Days & Timings: Tuesdays | 4:00 pm - 5:45 pm PKT

Medium of Instruction: Urdu

Full Course Fees: PKR 1,500

  • عوام الناس تک قرآن کریم کے پڑھنے پڑھانے والوں کا مطلوبہ کردارقرآن و سنت کی روشنی میں خوبصورت انداز میں پیش کرنا تاکہ لوگ قرآن پڑھنے کی طرف مائل ہوں ۔
  • حاملین قرآن کو عام طور پر جن آداب و اخلاق سے آراستہ ہونے کی ضرور ت ہے اس کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا۔
  • قرآن مجید کے ذریعے کی گئی نصیحت کو قبول کرنا اور اس کے ذریعے اللہ عزوجل کاقرب حاصل کرنا۔
  • ان عادات کو جاننا اور بچنے کی کوشش کرنا جو حاملین قرآن میں نہیں ہونی چاہیں۔

Region: AIWF-Lahore
Medium: Urdu