اندراج کے اختیارات

Starting: 15th April 2026 | Ending: 14th January 2027

Days & Timings: Monday to Thursday | 5:00 pm - 7:30 pm PKT

Full Course Fees: PKR 16000 (Installments Available)

Queries: +92 349 3732470 (Text Message Only Via WhatsApp)

  • دینی علوم میں پختگی پیدا کرنا
  • عربی زبان کی مہارت بڑھانا عربی پڑھنے، سمجھنے اور بنیادی طور پر لکھنے کی صلاحیت پیدا کرنا تاکہ دینی کتابوں کو براہِ راست سمجھ سکیں۔
  • قرآن و حدیث سے رہنمائی لینے کی صلاحیت طلبہ کو اس قابل بنانا کہ وہ قرآن و حدیث کو سمجھ کر اپنی زندگی میں اس پر عمل کر سکیں۔
  • اسلامی عقائد اور اخلاق کی مضبوطی صحیح عقیدہ، اچھے اخلاق اور اسلامی طرزِ زندگی کو مضبوط بنانا۔
  • دین کی خدمت اور دعوت کی تیاری طلبہ کو اس قابل بنانا کہ وہ معاشرے میں دین کی صحیح تعلیمات پہنچا سکیں اور اصلاحِ معاشرہ میں کردار ادا کریں۔
  • اعلیٰ دینی تعلیم کی بنیاد آگے کے درجات (مثلاً عالمیہ یا تخصص) کی تعلیم کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرنا۔
  • معاشی و معاشرتی مواقع کی رہنمائی۔اس کورس کی تکمیل کے بعد الھدیٰ کی فارغ التحصیل طالبات کو اس قابل بنانا کہ وہ معاشی و معاشرتی لحاظ سے ایک باوقار مقام حاصل کر سکیں اور مختلف اداروں میں اچھی ملازمتوں کے لیے اعتماد کے ساتھ اپلائی کر سکیں۔
  • اصلاحِ معاشرہ کی تیاری طالبات کو اس قابل بنانا کہ وہ علمِ دین کی روشنی میں معاشرے کی اصلاح، تربیت اور رہنمائی کا بہترین کردار ادا کر سکیں۔

  1. Translation
  2. Mishkat ul Masabeeh
  3. Mustale ul hadith
  4. Daroos ul lugha
  5. Qawaid ul Nahaw
  6. Qawaid ul Saraf
  7. Fiqh ul Salah
  8. Usool e Fiqh
  9. Aqeedah tul Wastiah
  10. Mukhtarat
  11. Tareekh e Islam

Must have completed Alimah - Al-Thanawiyyah Al-A'amah course.

Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu