Enrolment options

Mawaddatan wa Rahmah (Affection and Mercy) - Batch 1

Starting: 4th April 2026

Ending: 9th May 2026

Days & Timings: Saturdays | 3:00 pm - 5:00 pm PKT

Medium of Instruction: Urdu

Age:15 years & above
Education: Matric/O Levels

  • ازدواجی رشتے کی اہمیت کو جاننا بذریعہ( قران اور سنت )
  • رسول اللہ ﷺکی ازدواجی زندگی سے رہنما اصول لینا
  • پر سکون گھرکے بنیادی اصول جاننا
  • گھروں میں حسن اخلاق کو اپنانا
  • میاں بیوی کا باہمی تعلق بچوں اور معاشرے میں کیسے مثبت کردار ادا کر سکتا ہے
  • صحابیات کی گھریلو زندگی سے رہنمائی حاصل کرنا

  • Husn-e-Ikhlaq & Seerah Sahabiyaat

Region: AIWF-Karachi
Medium: Urdu