Narmi Ki Ahmiyyat - Batch 3 نرمی کی اہمیت -الرفق و اللین
Starting: 10th January 2026
Ending: 14th February 2026
Days & Timings: Saturdays | 10:30 am - 12:00 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fees:Rs. 1000 (One Time)
Queries:+92 333 0439925 (Text Message Only Via WhatsApp)
Course Pre-Requisites:
Only for Men of all ages
- طلبہ یہ جان سکیں کہ نرمی انسان کے تعلقات، شخصیت اور ماحول پر کس طرح مثبت اثر ڈالتی ہے۔
- طلبہ یہ پہچان سکیں کہ سخت رویہ کس طرح تعلقات کو کمزور اور ماحول کو منفی بنا دیتا ہے۔
- ان میں یہ شوق اور جذبہ بیدار ہو کہ وہ نرمی کو اپنی روزمرہ زندگی اور شخصیت میں شامل کریں۔
- ان کو سنت کی عملی مثالوں کے ذریعے نرمی اپنانے کی طرف بڑھنے کی حوصلہ افزائی کرنا۔
- Narmi Ki Ahmiyyat- نرمی کی اہمیت -الرفق و اللین
- Teacher: Sagheer Hussain
Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu