
Batuni Na Ban - Batch 1
Starting: 21st August 2025 | Ending: 2nd October 2025
Days & Timings: Thursdays | 03:30 pm – 05:00 pm PKT
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 1000 (Full Course)
- قرآن و سنت کی روشنی میں زبان کی اہمیت کو اجاگر کرنا۔
- زبان کس طرح انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے۔
- زبان کے صحیح اور غلط استعمال کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔
- ہم کس طرح خود کو زبان کے ذریعے پیدا ہونے والے نقصانات سے بچا سکتے ہیں اور اس کے اسباب کے متعلق فہم حاصل کرنا۔
- باتونی نہ بن
- حصول علم میں مدد گار دعائیں
- Age: 14+
- Teacher: Sobia Huma
Region: Sialkot
Medium: Urdu