
Tazkir al-Qur'an - Surah Yunus - Batch 1
Starting: 23rd July 2025 | Ending:15th October 2025
Days & Timings: Wednesday & Thursday | 5:30 pm - 7:00 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 1500 (Full Course)
- کورس کا مقصد طالبات کا قرآن مجید سے گہرا تعلق قائم کرنا، قرآن مجید کا لفظی ترجمہ یاد کرنا، اور اس کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہے۔
- سورۃ یونس کے اہم مقاصد میں سے ایک بڑا مقصد یہ ہے کہ طلبہ کے دلوں میں توحید کو راسخ کیا جائے اور انہیں دلائل کے ساتھ یہ بات سمجھائی جائے کہ نبی کریم ﷺ اللہ کے سچے اور آخری رسول ہیں۔
- قرآن مجید ہدایت اور رحمت ہے، ان لوگوں کے لیے جو اس کو مانتے ہیں اور اس کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہیں۔
- Lafzi Tarjamah & Rawan Tarjamah - Al Huda Publications
- Teacher: Hanifa Azfar
Region: AIWF-Karachi
Branch: Tariq Road Branch
Medium: Urdu