Enrolment options

Fiqh al-Hajj

Starting: 14th April 2025 | Ending: 20th May 2025

Days & Timings: Monday & Tuesday | 2:45 pm - 4:15 pm (PKT)

Medium of Instruction: Urdu

Course Fee: PKR 1000 (Full Course)

  • کتاب حج بیت اللہ کے مضمون کو پڑھانے کے لئے اساتذہ تیار کرنا ۔
  • اساتذہ کے علم کو پختہ کرنا اور ان کے ابہامات کو دور کرنا ۔
  • اساتذہ کو مضمون پڑھانے کے لئے جدید ریسورسز اور ٹولز سے آگاہی دینا۔
  • حدیث کے عربی متن پڑھنے کی پریکٹس کروانا ، نیز اساتذہ کو متن سے اردو ترجمہ کو کمپئیر کرنےکے قابل بنانا تاکہ اگر ترجمہ میں کوئی غلطی ہے تو استاد اس کو پہچان سکے ۔

Course books:

کتاب حج بیت اللہ

Publisher: الھدىٰ پبلیکیشنز

 

Region: AIWF-Lahore
Medium: Urdu