Shukr Guzar Kahan Hain – Batch 2

Starting: 14th May 2026

Ending: 13th August 2026

Days & Timings: Thursdays | 3:30 pm - 5:15 pm PKT

Medium of Instruction: Urdu

Full Course Fees: PKR 1,500

  • شکر کی حقیقت اور اس کی اہمیت کو قرآن و حدیث کی روشنی میں واضح کرنا۔
  • ناشکری کے نقصانات اور اس کے روحانی ، معاشرتی اثرات کو سمجھانا۔
  • قرآن و حدیث میں بیان کردہ شکر گزار بندوں کی صفات سے آگاہ کرنا اور انہیں اپنی زندگی میں اپنانے کی ترغیب دینا۔
  • زندگی کی نعمتوں کو پہچاننے اور ان پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کا شعور پیدا کرنا۔

Region: Sialkot
Medium: Urdu