
Akhlaqu Hamalati Al-Qur’an - Batch 1
Starting: 5th May 2026
Ending: 27th October 2026
Days & Timings: Tuesdays | 4:00 pm - 5:45 pm PKT
Medium of Instruction: Urdu
Full Course Fees: PKR 1,500
- عوام الناس تک قرآن کریم کے پڑھنے پڑھانے والوں کا مطلوبہ کردارقرآن و سنت کی روشنی میں خوبصورت انداز میں پیش کرنا تاکہ لوگ قرآن پڑھنے کی طرف مائل ہوں ۔
- حاملین قرآن کو عام طور پر جن آداب و اخلاق سے آراستہ ہونے کی ضرور ت ہے اس کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا۔
- قرآن مجید کے ذریعے کی گئی نصیحت کو قبول کرنا اور اس کے ذریعے اللہ عزوجل کاقرب حاصل کرنا۔
- ان عادات کو جاننا اور بچنے کی کوشش کرنا جو حاملین قرآن میں نہیں ہونی چاہیں۔
- المعلم: Navida Imtiaz
Region: AIWF-Lahore
Medium: Urdu