Starting: 15th April 2026 | Ending: 14th January 2027
Days & Timings: Monday to Thursday | 5:00 pm - 7:30 pm PKT
Full Course Fees: PKR 16000 (Installments Available)
Queries: +92 349 3732470 (Text Message Only Via WhatsApp)
- دینی علوم میں پختگی پیدا کرنا
- عربی زبان کی مہارت بڑھانا عربی پڑھنے، سمجھنے اور بنیادی طور پر لکھنے کی صلاحیت پیدا کرنا تاکہ دینی کتابوں کو براہِ راست سمجھ سکیں۔
- قرآن و حدیث سے رہنمائی لینے کی صلاحیت طلبہ کو اس قابل بنانا کہ وہ قرآن و حدیث کو سمجھ کر اپنی زندگی میں اس پر عمل کر سکیں۔
- اسلامی عقائد اور اخلاق کی مضبوطی صحیح عقیدہ، اچھے اخلاق اور اسلامی طرزِ زندگی کو مضبوط بنانا۔
- دین کی خدمت اور دعوت کی تیاری طلبہ کو اس قابل بنانا کہ وہ معاشرے میں دین کی صحیح تعلیمات پہنچا سکیں اور اصلاحِ معاشرہ میں کردار ادا کریں۔
- اعلیٰ دینی تعلیم کی بنیاد آگے کے درجات (مثلاً عالمیہ یا تخصص) کی تعلیم کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرنا۔
- معاشی و معاشرتی مواقع کی رہنمائی۔اس کورس کی تکمیل کے بعد الھدیٰ کی فارغ التحصیل طالبات کو اس قابل بنانا کہ وہ معاشی و معاشرتی لحاظ سے ایک باوقار مقام حاصل کر سکیں اور مختلف اداروں میں اچھی ملازمتوں کے لیے اعتماد کے ساتھ اپلائی کر سکیں۔
- اصلاحِ معاشرہ کی تیاری طالبات کو اس قابل بنانا کہ وہ علمِ دین کی روشنی میں معاشرے کی اصلاح، تربیت اور رہنمائی کا بہترین کردار ادا کر سکیں۔
- Translation
- Mishkat ul Masabeeh
- Mustale ul hadith
- Daroos ul lugha
- Qawaid ul Nahaw
- Qawaid ul Saraf
- Fiqh ul Salah
- Usool e Fiqh
- Aqeedah tul Wastiah
- Mukhtarat
- Tareekh e Islam
Must have completed Alimah - Al-Thanawiyyah Al-A'amah course.
- استاد: Fatima Bibi
Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu