
دؤرہ قرآن 2026 القرآن ربیع قلبی
Starting: 1st January 2026
Ending: 18th or 19th Ramadan 1447 which corresponds to 8th or 9th March 2026
Days & Timings: Monday to Saturday | 11:00 am - 1:30 pm PKT
Medium of Instruction: Urdu
Course Pre-Requisites: Open for all.
- قرآن مجید کی سالانہ دہرائی کرنا
- قرآن مجید کے بعض حصوں پر غور و فکر کرنا
- الاسماء الحسنٰی پر غور و فکر کے ذریعے اللہ سبحانہ و تعالٰی کے ساتھ تعلق مضبوط کرنا
- اپنے ایمان کو تازہ کرنا
- عمل میں بہتری لانا
- الھدی پبلیکیشنز کا لفظی ترجمہ والا قرآن
- استاد: Dr. Farhat Hashmi
Region: AIWF-Multan
Medium: Urdu

Starting: 16th October 2026
Ending: 15th January 2028
Days & Timings: Friday & Saturday | 8:00 pm to 9:45 pm PKT
Course Fee: PKR 5000 (Full Course, 2 installmenst available)
Medium of Instruction: Urdu
Course Pre-Requisites: Open for all.
- قرآنِ مجید سے محبت اور قلبی تعلق پیدا کرنا۔
- تلاوت اور Mind Maps کے ذریعے قرآنِ مجید کی ہر آیت کا مفہوم آسان اور مؤثر انداز میں سمجھانا اور غوروفکر کی صلاحیت پیدا کرنا۔
- قرآنِ مجید کی آیات کی روشنی میں اپنا محاسبہ کرنے اور اس کی تعلیمات کو عملی زندگی میں اپنانے کی ترغیب دینا۔
- قرآنِ مجید کے پیغام کو دوسروں تک پہنچانے، اس کی دعوت کو عام کرنے، اور خدمتِ دین و خدمتِ خلق کے جذبے کو فروغ دینا۔
- الھدی پبلیکیشنز کا لفظی ترجمہ والا قرآن
- استاد: Sadia Naveed
- استاد: Khadija Nisar
Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu