دؤرہ قرآن 2026 القرآن ربیع قلبی

Starting: 1st January 2026

Ending: 18th or 19th Ramadan 1447 which corresponds to 8th or 9th March 2026

Days & Timings: Monday to Saturday | 11:00 am - 1:30 pm PKT

Medium of Instruction: Urdu

Course Pre-Requisites: Open for all.

  • قرآن مجید کی سالانہ دہرائی کرنا
  • قرآن مجید کے بعض حصوں پر غور و فکر کرنا
  • الاسماء الحسنٰی پر غور و فکر کے ذریعے اللہ سبحانہ و تعالٰی کے ساتھ تعلق مضبوط کرنا
  • اپنے ایمان کو تازہ کرنا
  • عمل میں بہتری لانا

  • الھدی پبلیکیشنز کا لفظی ترجمہ والا قرآن

Region: AIWF-Multan
Medium: Urdu

Starting: 16th October 2026

Ending: 15th January 2028

Days & Timings: Friday & Saturday | 8:00 pm to 9:45 pm PKT

Course Fee: PKR 5000 (Full Course, 2 installmenst available)

Medium of Instruction: Urdu

Course Pre-Requisites: Open for all.

  • قرآنِ مجید سے محبت اور قلبی تعلق پیدا کرنا۔
  • تلاوت اور Mind Maps کے ذریعے قرآنِ مجید کی ہر آیت کا مفہوم آسان اور مؤثر انداز میں سمجھانا اور غوروفکر کی صلاحیت پیدا کرنا۔
  • قرآنِ مجید کی آیات کی روشنی میں اپنا محاسبہ کرنے اور اس کی تعلیمات کو عملی زندگی میں اپنانے کی ترغیب دینا۔
  • قرآنِ مجید کے پیغام کو دوسروں تک پہنچانے، اس کی دعوت کو عام کرنے، اور خدمتِ دین و خدمتِ خلق کے جذبے کو فروغ دینا۔

  • الھدی پبلیکیشنز کا لفظی ترجمہ والا قرآن

Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu