هذا المقرر غير مجاني ، لذا يجب دفع القيمة للدخول.

PKR 3,000.00

الدخول إلى الموقع

Starting: 9th November 2023 | Ending: 18th July 2024

Days & Timings: Thursday & Friday | 3:15 pm - 5:00 pm (PKT)

Medium of Instruction: Urdu

Course Fee: PKR 3000 (Full Course)

  • قرآن مجید سے متعارف کروانا۔
  • اللہ تعالٰی،رسول اللہ ﷺ،دین اور قرآن مجید کی محبت اجاگر کرنا۔
  • قرآن مجید کے بنیادی مضامین کے معنی و مفہوم کو آسان اور مختصر وضاحت کے ساتھ سمجھانا۔
  • عقائد کو مضبوط اور درست کرنا جو اللہ تعالٰی کی رضا کے مطابق زندگی گزارنے کے لئے ضروری ہیں ۔
  • دین کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا۔
  • قرآن مجید سننے،سمجھنے اور اس کے احکامات پر عمل کرنے کا شوق پیدا کرنا۔
  • قرآن مجید سے شفا حاصل کرنے کا شعور بیدار کرنا۔
  • ذاتی محاسبہ Self analysis، اور Critical thinking کی صلاحیت کو اجاگر کرنا۔
  • قرآن مجید کی مزید تعلیم حاصل کرنے اور اس میں مزید غور و فکر کرنے کی طرف راغب کرنا۔
  • قرآن مجید سے تعلق کو مزید مضبوط کرنا۔

 

Region: Lahore
Medium: Urdu