
Starting: 26th October 2026 | Ending: 1st February 2027
Days & Timings: Mondays | 3:00 pm - 4:30 pm PKT
Full Course Fee: PKR 1500
Queries: +92 333 6179216 (Text Message Only Via WhatsApp)
- شیطان کے مکائد کو پہچان کر اپنے ایمان و عبادات کی حفاظت اور اللہ تعالیٰ سے تعلق کو مضبوط کرنا۔
- شیطانی وسوسوں سے محفوظ رہ کر اپنے نفس کی اصلاح اور خدمتِ خلق کے جذبے کو فروغ دینا۔
- شیطان کے مکائد کو سمجھ کر حکمت و بصیرت کے ساتھ خیر کی دعوت اور نیکی کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کرنا۔
Makaa’id al-Shaitan Al-Huda Publications
- المعلم: Munazzah Dar
Region: AIWF-Multan
Medium: Urdu