
Starting: 11th September 2026 | Ending: 9th April 2027
Days & Timings: Fridays | 3:00 pm - 4:30 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 1500 (Full Course)
- تزکیۂ نفس اور دلوں کی کیفیات کے علم سے آگاہی حاصل کرنا۔
- دل کے معاملات کو قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنا اور اس کی اصلاح کرنا۔
- عربی متن کو پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت پیدا کرنا۔
- سیکھے ہوئے علم کو اپنی روزمرہ زندگی ، عبادات، اخلاق اور معاملات میں عملی طور پر نافذ کرنا۔
- جو خیر کی بات سیکھی جائے اسے مزید اور لوگوں تک پہنچانا۔
Fiqh al-Qulub Al-Muqaddimah Book 1
Al-Huda Publications
At Least Matric or O’levels.
- استاد: Farahnaz Zahidi Moazzam
Region: AIWF-Karachi
Medium: Urdu