Starting: 11th September 2026 | Ending: 9th April 2027

Days & Timings: Fridays | 3:00 pm - 4:30 pm (PKT)

Medium of Instruction: Urdu

Course Fee: PKR 1500 (Full Course)

  • تزکیۂ نفس اور دلوں کی کیفیات کے علم سے آگاہی حاصل کرنا۔
  • دل کے معاملات کو قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنا اور اس کی اصلاح کرنا۔
  • عربی متن کو پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت پیدا کرنا۔
  • سیکھے ہوئے علم کو اپنی روزمرہ زندگی ، عبادات، اخلاق اور معاملات میں عملی طور پر نافذ کرنا۔
  • جو خیر کی بات سیکھی جائے اسے مزید اور لوگوں تک پہنچانا۔

Fiqh al-Qulub Al-Muqaddimah Book 1

Al-Huda Publications

At Least Matric or O’levels.

Region: AIWF-Karachi
Medium: Urdu