
شادی کا رشتہ محبت اور سکون کا رشتہ
Starting: 5th September 2026 | Ending: 26th December 2026
Days & Timings: Saturdays | 4:30 pm – 6:00 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: No Fee
استاذہ کی رہنمائی کے مطابق شرکاء سے کورس کے آغاز پر ایک سروے فارم پُر کروایا جائے گا، اور اسی طرح دوسرا سروے کورس کے اختتام پر لیا جائے گا۔ ان سروے فارمزکے نتائج کی بنیاد پر استاذہ محترمہ 2027 میں اسی موضوع پر نیا کورس لانچ کریں گی۔ اس سیریز کے ذریعے شرکاء کو درج ذیل اہم پہلوؤں کی سمجھ اور عملی رہنمائی فراہم کی جائے گی:
- نکاح کی حکمت اور مقصد کو سمجھنا
- صالح شریکِ حیات کا انتخاب کرنا
- شادی سے پہلے روحانی، جذباتی اور عملی تیاری کرنا
- حقوق، ذمہ داریوں اور باہمی احترام کو اپنانا
- محبت، رحمت اور سکینت پر مبنی گھر کی تعمیر کرنا
- اختلافات کو حکمت اور حسنِ اخلاق کے ساتھ حل کرنا
- تقویٰ پر مبنی مضبوط، پُرسکون اور خوشگوار ازدواجی زندگی استوار کرنا
- Teacher: Sadia Naveed
Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu