Kitab al-Siyam - Batch 1

Starting: 3rd December 2025

Ending: 24th December 2025

Days & Timings: Wednesday & Thursday | 5:00 pm - 6:30 pm PKT

Medium of Instruction: Urdu

Course Fees: Rs.1000 (One Time)

  • طالبات کو رمضان کی آمد سے پہلے روحانی اور ذہنی طور پر پوری طرح تیار کرنا، تاکہ وہ پہلے روزے سے ہی پوری لگن اور توجہ کے ساتھ عبادت کر سکیں۔
  • طالبات کو روزوں کے اہم مسائل کا علم ہو تاکہ پورے شرح صدر سے اللہ کی عبادت کر سکیں۔
  • سحر و افطار اور دیگر خاص اوقات میں کرنے کے اہم کاموں کا علم ہو تاکہ رمضان کی برکتوں سے بھر پور فائدہ اٹھا سکیں۔
  • کورس کے ذریعے طالبات میں ایسی پائیدار , Sustainable Habits عادات پیدا ہوں جو رمضان کے بعد بھی باقی رہیں تاکہ ان کا یہ بہترین رمضان آئندہ زندگی میں نیکیوں کی بنیاد بن جائے۔

  • Supplications for Ramadan Card
  • Shahru Ramadan Book – Dr Farhat Hashmi
  • Rozon Kay Masail Book – Iqbal Kilani

Region: AIWF-Karachi
Branch: Tariq Road Branch
Medium: Urdu