Starting: 14th October 2026 | Ending: 2nd December 2026

Days & Timings: Wednesdays | 03:00 pm - 05:00 pm PKT

Full Course Fee: PKR 1500

Queries: +92 345-8204584 (Text Message Only Via WhatsApp)

  • تعارفِ ادیان کو مؤثر انداز میں پڑھانے کے لیے ٹیچرز کو تیار کرنا۔
  • ٹیچرز کے علم کو پختہ کرنا، ان کے ابہامات دور کرنا اور مختلف مذاہب کے بنیادی عقائد کو بہتر طور پر سمجھانا۔
  • ٹیچرز کو ابتدائی تدریسی سطح سے اعلیٰ تدریسی سطح تک لے جانا، تاکہ وہ کتاب کے ساتھ مناسب اضافی ذرائع سے استفادہ کرتے ہوئے طلبہ کو مضمون کی جامع تعلیم دے سکیں۔
  • مختلف مذاہب سے متعلق سوالات اور اعتراضات کو علمی انداز میں سمجھنے اور ان کا مؤثر جواب دینے کی صلاحیت پیدا کرنا۔
  • ٹیچرز کو جدید تعلیمی ذرائع اور تدریسی طریقوں سے آگاہ کرنا۔
  • لائیو ڈیمو ز کے ذریعے ٹیچرز کی تدریسی صلاحیتوں کو عملی طور پر جانچنا اور بہتر بنانا۔

  1. تعارف ادیان نوٹس(ٹیچرز ریسورس)

  • تعارفِ ادیان کورس فرسٹ اٹیمپٹ میں پاس کیا ہو۔
  • تعلیم الحدیث لیول 1 یا صحیح بخاری کورس لیول 1 کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہو۔
  • ای لرننگ پر استاذہ محترمہ کی جانب سے کروائے جانے والے “غلطیوں کی اصلاح” کورس میں رجسٹرڈ ہوں۔
  • انگریزی زبان سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہوں، تاکہ کورس کے مواد کو مؤثر طور پر سمجھ کر اس سے استفادہ کر سکیں۔

Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu