Surah Al-Baqarah Hifz Course – Batch 1

Starting: 8th September 2026 | Ending: 13th May 2027

Days & Timings: Tuesday & Thursday | 6:00 pm – 7:45 pm (PKT)

Medium of Instruction: Urdu

Course Fee: PKR 16000 (Full Course)

  • .سورۃ البقرہ سے محبت، شوق اور رغبت پیدا کرنا
  • حفظِ قرآن کی خواہش کو عملی سفر میں تبدیل کرنا
  • ناظرہ طالبات میں حفظِ قرآن کا جذبہ بیدار کرنا
  • معانی، ربطِ آیات اور تدبر کے ساتھ مضبوط حفظ کروانا۔
  • متشابہ آیات کی درست پہچان پیدا کرنا
  • مضبوط، معیاری اور پائیدار حفظ کی عادت پیدا کرنا
  • قرآن سے عملی تعلق مضبوط کرنا

Mushaf e Usmani

  • قرآن تفسیر کورس مکمل کیا ہو۔
  • تعلیم التجوید لیول ون پاس کیا ہو، یعنی تجوید کے بنیادی قواعد آتے ہوں اور ترتیل میں لحن جلی نہ ہو۔
  • نوٹ: داخلے کا فیصلہ ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد کیا جائیگا۔


Region: Jeddah
Medium: Urdu