
Shifa' Ki Dua'ein - Batch 1
Starting: 26th August 2026 | Ending: 25th March 2027
Days & Timings: Wednesday & Thursday | 11:00 am - 12:30 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 2000 (Full Course)
- رسول اللہﷺ کا فرمان ہے اللہ تعالیٰ نے ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری جس کا علاج نہ اتارا ہو۔[سنن ابن ماجہ:3439] بے شک دعا تقدیر بدل سکتی ہیں۔
- مسنون دعاؤں کے ذریعے شفا کے اسلامی تصور کو سمجھنا اور زندگی میں اپنانا، تاکہ ہر حال میں اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق قائم ہو۔
- اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ، صبر، توکل اور حسنِ ظن پیدا کرنا تاکہ دل کو اطمینان اور سکون نصیب ہو۔
- بیماری، پریشانی اور آزمائش کے وقت نبی ﷺ کی سکھائی ہوئی دعاؤں کو سیکھنا اور ان پر عمل کی ترغیب حاصل کرنا۔
- نظرِ بد، جادو، وسوسوں اور مختلف روحانی و نفسیاتی پریشانیوں سے حفاظت کے لیے مسنون دعاؤں اور اذکار کا علم حاصل کرنا۔
- شفا کے لیے قرآنی آیات اور مسنون دعائیں یاد کرنا، سمجھنا اور روزمرہ زندگی کا حصہ بنانا۔
- یہ یقین مضبوط کرنا کہ حقیقی شفا صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اور دعا مومن کا سب سے طاقتور سہارا ہے۔
Shifa' Ki Dua'ein
Alhuda Publications
- استاد: Lamia Hasaan

Namaz Kay Azkaar - Part 1, Batch 1
Starting: 7th August 2026 | Ending: 18th December 2026
Days & Timings: Fridays | 04:00 pm - 05:30 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 1500 (Full Course)
- نماز کے مختلف ارکان میں پڑھے جانے والے اذکار کی سنت کے مطابق ترتیب، اہمیت، معانی اور مختصر مفہوم کو سمجھنا۔
- نماز کے اذکار کو صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھنا۔
- اذکارِ نماز پر غور و فکر (تدبر) کے ذریعے خشوع، خضوع اور اللہ تعالیٰ سے تعلق کو مضبوط کرنا۔
- نماز میں پڑھی جانے والی دعاؤں اور اذکار کے مقاصد اور پیغامات کو شعوری طور پر محسوس کرنا۔
- نماز کے اذکار کے پیغامات کو اپنی روزمرہ زندگی میں نافذ کرکے اپنے ایمان، کردار اور بندگی میں بہتری لانا۔
Namaz Kay Azkaar
Alhuda Publications
- استاد: Sadia Naveed

Sonay Jagnay Kay Aadaab o Azkaar – Batch 1
Starting: 27th July 2026 | Ending: 31th August 2026
Days & Timings: Mondays | 04:00 pm - 05:30 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 1000 (Full Course)
- اللہ سبحانہ و تعالی کی اطاعت اور سنت نبویﷺ کی پیروی کرنے کا شوق اجاگر کرنا.
- مسنون اذکار کے ذریعے اللہ کی حفاظت طلب کرنا اور شب و روز عبادت کا ثواب حاصل کرنا .
- دن کا اغاز اور اختتام اللہ کی یاد سے کرنا.
- مسنون اذکار کے ذریعے بری عادات اور غفلت سے بچنے کی ترغیب دینا.
سونے جاگنے کے آداب و اذکار قران و سنت کی روشنی میں
تالیف: ڈاکٹر فرحت ہاشمی
- استاد: Dr. Afshan Yasmeen