
Starting: 1st November 2026
Ending: 31st December 2026
Medium of Instruction: Urdu
Queries:+92 344 2493352 (Text Message Only Via WhatsApp)
- رمضان 2027 کے لیے ہر رمضان اسپیکر کا گزشتہ رمضان میں منعقد ہونے والی تربیت سے استفادہ یقینی بنانا۔
- رمضان سے متعلق تمام وسائل کو ایک مرکزی مقام پر دستیاب کرکے ان کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانا۔
- Recordings of Tarbiyyati Programs
- Al-Huda Staff and Al-Huda Alumni
- Teacher: Amna Irfan
Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu

Hajj o Umrah Trainers’ Program 2026
Starting: 21st October 2026
Ending: 31st December 2026
Medium of Instruction: Urdu
Certificate Fees:Rs. 500 (One Time)
Queries:+92 300 8246153 (Text Message Only Via WhatsApp)
- ادارے کےتحت حج و عمرہ ٹرینرز کا ایک ہی منہج پرقرآن و سنت کے مطابق معلومات فراہم کرنا
- نیز ٹرینرز کو دینی رہنمائی، عملی مشق، انتظامی مسائل کے حل، حفظانِ صحت اور اخلاقی تربیت سے آراستہ کرنا، تاکہ وہ عازمینِ حج و عمرہ کی مسنون، آسان اور درست انداز میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق مؤثر تربیت کر سکیں۔
- حج بیت اللہ کتاب، حج و عمرہ کے مسائل (کتاب) -اقبال کیلانی
- حج و عمرہ سے متعلق استاذہ کے لیکچرز
- سفرِ حج
- آدابِ حج و عمرہ
- عباداتِ حج
- حج بیت اللہ سیریز
- ریاض الصالحین (حج و عمرہ سے متعلقہ لیکچرز)
- Must have performed Umrah or Hajj at least once.
- Must be teaching the Hajj o Umrah subject.
- Willingness to participate.
- Must be an Al-Huda Alumnai or staff member.
- Teacher: Humaira Salman
Region: AIWF-Islamabad
Medium: Urdu

Hajj o Umrah Trainers’ Program 2025
Starting: 23rd April 2025
Ending: 31st December 2025
Days & Timings: Wednesdays | 8:00 am to 1:00 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Certificate Fees:Rs. 500 (One Time)
Queries:+92 300 0211057 (Text Message Only Via WhatsApp)
- ادارے کےتحت حج و عمرہ ٹرینرز کا ایک ہی منہج پرقرآن و سنت کے مطابق معلومات فراہم کرنا
- نیز شعوروعمل، جذبہ،نظم و اخلاق کی تربیت و رہنمائی کرنا
- حج بیت اللہ کتاب، حج و عمرہ کے مسائل (کتاب) -اقبال کیلانی
- حج و عمرہ سے متعلق استاذہ کے لیکچرز
- سفرِ حج
- آدابِ حج و عمرہ
- عباداتِ حج
- حج بیت اللہ سیریز
- ریاض الصالحین (حج و عمرہ سے متعلقہ لیکچرز)
- Teacher: Humaira Salman
Region: AIWF-Karachi
Medium: Urdu