
Ta’aruf e Habib (s.a.w), Muhammad (s.a.w) Kay Ma'mulaat Awr Mu'amlaat - Batch 1
Starting: 13th October 2025 | Ending: 24th November 2025
Days & Timings: Mondays | 11:00 am - 12:30 pm PKT
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 1000 (Full Course)
- نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس کے بارے میں تعارف حاصل کرنا-
- اپنی زندگی کو نبی کریم ﷺ کے معمولات اور معاملات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرنا
- نبی کریم ﷺ سے سچی محبت پیدا کرنا
- نبی کریم ﷺ کے اخلاق حسنہ کو اپنا کر بہترین انسان بننا
- تعارف حبیبﷺ
- محمد ﷺ کے معمولات اور معاملات
- Teacher: Dr. Afshan Yasmeen
Region: AIWF-Lahore
Medium: Urdu

Seerat e Sahabiyyat - Part 2, Batch 1
Starting: 1st July 2025 | Ending: 3rd September 2025
Days & Timings: Tuesday & Wednesday | 3:00 pm - 5:00 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 1500 (Full Course)
- رسول اللہﷺ اور اُمہات المؤمنین کی صحبت سےبہرہ ور ہونے والی۔ صحابیات کی اقدار اور صلاحیتوں کی روشنی میں اپنی زندگی کو نکھارنا ۔
- اسلام کے ابتدائی دور میں پہلا اسلامی معاشرہ قائم کرنے والی ہستیوں کی اہم قربانیوں اور خدمات کے بارےمیں جاننا۔
- صحابیات کے کردار کی روشنی میں ایک مسلمان عورت کے کردار کی آبیاری کرنا۔
- اسلام میں عورت کے مقام،حقوق اور ذمہ داریوں کو پہچاننا۔
- حیات صحابیات کے درخشاں پہلو
- دارُالابلاغ
- Teacher: Rabia Kalim
Region: AIWF-Lahore
Medium: Urdu

Starting: 25th November 2024 | Ending: 25th January 2025
Days & Timings: Monday & Tuesday | 3:00 pm - 4:45 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 1500 (Full Course)
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اُمہات الموٗمنین کی صحبت سے بہرہ ور ہونے والی صحابیات کی اقدار اور صلاحیتوں کی روشنی میں اپنی زندگی کو نکھارنا۔
- اسلام کے ابتدائی دور میں پہلا اسلامی معاشرہ قائم کرنے والی ہستیوں کی اہم قربانیوں اور خدمات کے بارے میں جاننا
- صحابیات کے کردار کی روشنی میں ایک مسلمان عورت کے کردار کی آبیاری کرنا۔
- اسلام میں عورت کے مقام، حقوق اور ذمہ داریوں کو پہچاننا
Course books:
حیات صحابیات کے درخشاں پہلو
دارُالابلاغ
- Teacher: Fatima Kaleem
Region: AIWF-Lahore
Medium: Urdu