
Starting: 31st Aug' 2023 | Ending: 30th Nov' 2024
Days & Timings: Thursdays | 04:00 pm - 05:00 pm (PKT)
Medium of Instruction: Urdu
Course Fee: PKR 1500 (Full Course)
- اس کورس کے ذریعے ہم جانیں گے کہ ہماری زبان سے لوگ کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
- اللہ کی خوشنودی اور درجات کی بلندی کو حاصل کرنے کے لیے زبان کے درست استعمال کے طریقے۔
- زبان کی ہلاکتیں کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جائے۔
- اچھی گفتگو کے فوائد اور اثرات جاننا۔
- Teacher: Navida Imtiaz
Medium: Urdu